Header Ads

سربیا کے تماشائیوں نے برازیلین فٹبالر کورلا دیا

سربیا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں نے ہوٹنگ کرکے برازیل کی ٹیم کاناک میں دم کردیا، ایک فٹبالرتو بے چارہ رو ہی پڑا ۔

برازیل کی ٹیم کا سربیا کی مقامی ٹیم سے میچ جاری تھا ۔ سربیا کے حمایتی تماشائی مسلسل برازیل کے کھلاڑیوں کو مذاق کا نشانہ بناتے رہے ،خاص طور پرایک کھلاڑی لوئزتماشائیوں کے نشانے پر رہا ۔ اگرچہ برازیلین ٹیم ایک گول سے فاتح رہی لیکن لوئزمیچ کے اختتام پر رو دیا۔

اس کا کہنا تھا کہ نوے منٹ تک انہیں ایک طرح سے ذلیل کیا گیا۔ انہوں نے سربین پولیس سے مطالبہ کیا کہ ایسے بدتمیز تماشائیوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے

No comments

pakistan ultimate media . Powered by Blogger.